کلکتہ31دسمبر (یواین آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی کلکتہ فلمی فیسٹول اگلے سال 8جنوری سے 15جنوری کے درمیان ہوگا ۔
اورافتتاحی
تقریب ورچوئل ہوگا۔
مغربی بنگال حکومت کے مطابق ورچوئل افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان بھی موجود ہوں ۔