the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21مارچ(ایجنسی) ممبئی پولیس نے ایک 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جس پر فلم اور ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر ایکتا کپور کا پچھا کرنے کا الزام  ہے. ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق، گزشتہ چند مہینوں میں گرفتار کیے گئے شخص نے 30 سے زیادہ بار ایکتا کپور کا پچھا کیا تھا.
گرفتار کیے گئے شخص کا ناام سدھیر راجیندر سنگھ ہے اور وہ ہریانہ کا رہنے والا ہے، وہ کام کے سلسلہ میں ایکتا سے ملنا چاہتا تھا اور ان سے دوستی کرنا چاہتا تھا، پہلے تو ایکتا نے اس شخص کو نظر انداز کیا لیکن بعد میں ان سے ایکتا کا پچھا کرنا شروع کردیا.
ایک پولیس اہلکار نے بتایاکہ جب حال میں میں ایکتا جوہو



کے ایک مندر میں گئی تھی تب بھی سدھیر نے انکا پچھا کیا تھا، وہ ایکتا سے بات کرنا چاہتا تھا لیکن انکے پرسنل گارڈ نے اسے روک دیا، اسے ایکتا سے دور رہنے کی ہدایت بھی دی گئی تھی، اسکے بعد سدھیر کے بارے میں پولیس میں شکایت درج کی گئی تھی، اسکے بعد سی سی ٹی وی کی مدد سے اس شخص کی پہچان کی اور اسے گرفتار کرلیا.
بتایاجارہا ہے کہ سدھیر نے اس جم کی ممبرشپ بھی لے رکھی ہے جس میں ایکتا (ورزش) ورک آوٹ کے لیے جاتی ہے، ایکتا کے ورک آوٹ کے وقت سدھیر کو اکثر جم کے آس پاس یا باہر کھڑا پایا جاتا تھا، پچھلے ہفتہ کو ایکتا کا پچھا کرتے ہوئے سدھیر نے جم میں گھسنے کی کوشش کی تھی اسکے بعد پیر کو اسے پولیس نے گرفتار کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.