: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس، 16 نومبر (یو این آئی) کوریائی پاپ بینڈ بی ٹی ایس نے کسی بھی سال میں ایک سے زیادہ گریمی کیٹیگری میں نامزد ہونے والا پہلا کے-پاپ بینڈ بن کر ایک ریکارڈ بنایا ہے برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے ساتھ بی ٹی ایس
کو 'مائی یونیورس' کے لیے بہترین پاپ جوڑی اور گروپ پرفارمنس کے لیے اور 'یٹ ٹو کام' کے لیے بہترین میوزک ویڈیو کے لیے منگل کو امریکی ریکارڈنگ اکیڈمی کی جانب سے براہ راست نشر ہونے والی گریمی نامزدگیوں کی تقریب کے دوران نامزد کیا گیا۔