the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19جولائی(ایجنسی) بروسلی Bruce Lee کو اگر مارشل آرٹ کا بادشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
بات کی جائے دنیا کے تیز ترین آدمی کی یا مارشل آرٹس کی، تو آج بھی بور س لی کا ہی نام زبان پر آتا ہے ۔
فلمی دنیا اور مارشل آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے ایسے تو بہت کم ہی لوگ ہو ں گے جو بروس لی کے نام سے واقف نہیں ہونگے ۔ بروس لی مارشل آرٹس کے بادشاہ تھے ۔ اسی کے ساتھ وہ ہولی ووڈ کے معروف اداکار بھی تھے ۔

بروس لی 27 ستمبر1940 ۱ کو سانس



فرانسسکو کے چائنا ٹاون میں پیدا ہوئے۔ برولی کا اصلی نام لی یومین کیم تھا۔

بروس نام انھیں ہسپتال کی نرس نے دیا تھا۔ جہاں وہ پیدا ہوئے تھے ۔ بروس لی کے والدین ان کی پیدایش کے ایک برس بعد انہیں ہانگ کانگ لے آئےتھے ۔ ان کے والد ایک اسٹار تھے یہ ہی وجہ ہے کے تین برس کی عمر میں ان کو فلموں میں کام کرنے کا موقع مل گیا۔ بروسلی ، محض 16سال کی عمر میں تقریباً 20 فلموں میں کام کرچکے تھے۔

انہوں نے اپنی تعلیم باس کےا سکول سے شروع کی ۔ جب بروس لی 16 سال کے تھے تو ان کے شہر میں چور رہنے لگے تھے توانہو ں نے اپنی اور اپنے گھر والوں کی حفاظت کے لیے مارشل آرٹس اپ مین سے سیکھا۔ مارشل آرٹ سیکھنے کے بعد بروس لی کو چوروں کے ساتھ لڑنے کا شوق پیدا ہو گیا جسکی وجہ سے ان کے والد نےبروسلی کو امریکہ بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.