: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی ، 19 جولائی (یو این آئی) بروس لی کو اگر مارشل آرٹ کا بادشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ بات کی جائے دنیا کے تیز ترین شخص یا مارشل آرٹس کی ، تو آج بھی بروس لی کا ہی نام زبان پر آتا ہے۔ فلمی دنیا اور مارشل آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے ایسے تو
بہت کم ہی لوگ ہوں گے جو بروس لی کے نام سے واقف نہیں ہوں گے۔ بروس لی کو مارشل آرٹس کا باد شاہ کہا جا سکتا ہے۔ اسی کے ساتھ وہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار بھی تھے۔ بروس لی 27 ستمبر 1940 اکوسان فرانسسکو کے چائنا ٹاون میں پیدا ہوئے۔ برولی کا اصلی نام لی یو مین کیم تھا۔