the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) سنگر britney-spears برٹنی سپیئرز کے لمبے وقت سے مینجر رہے Larry Rudolph لیری روڈولف نے بتایا کہ سنگر شاید اب کبھی پرفارم نہیں کرپائیں گی، 
ٹی ایم جی ڈاٹ کام کو روڈولف نے بتایا، سنگر کے کیریئر کے رہنما کے طور پر میں ان کے ساتھ کام کرنے والے دیگر پیشہ وروں کو بتانے جارہا ہوں کہ وہ اب ویگس نواس میں واپس نہیں جاسکتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہے اب وہ کبھی نہیں جائیں گی-
روڈولف برٹنی کے کیریئر کو کامیاب بنانے میں تب سے لگے ہیں، جب 1999 میں سنگر کی پہلی بے بی ون مارے ٹائم، آئی تھی-
ویرائٹی ڈاٹ کام کو انہوں نے بتایا کہ میں اسکی زندگی کے دو تہائی حصوں میں ساتھ رہا ہوں، میں نے اسے



ہمیشہ اپنی بیٹی کی طرح دیکھا ہے ،یہ میرے لیے بہت جذباتی  ہے اور مشکل بھی، ذاتی طور پر میں اسکے لیے خاموش جگہ کی تلاش کرنا چاہتا ہوں، جہاں اسے خوشی ملے، اب یہ کیریئر کے بارے میں نہیں، زندگی کے بارے میں  ہے. "


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.