the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 04 نومبر (یو این آئی) بی آر چوپڑا کا نام بالی ووڈ میں ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بنا کر سنیما شائقین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی 22 اپریل 1914 کو پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہونے والے بی آر چوپڑا عرف بلدیو رائے چوپڑا بچپن سے ہی فلموں میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتے تھے بی آر چوپڑا نے لاہور کے مشہور گورنمنٹ کالج میں انگریزی ادب میں پوسٹ گریجویشن مکمل کیا۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور فلمی صحافی



کیا۔
وہ فلم میگزین سنے ہیرالڈ میں فلموں کے جائزے لکھتے تھے۔
سال 1949 میں انہوں نے فلم کروٹ سے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھا لیکن بدقسمتی سے یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوئی۔

سال 1955 میں، بی آر چوپڑا نے بی آر فلمز بینر کا آغاز کیا۔
انہوں نے سب سے پہلے بی آر فلمز کے بینر تلے فلم نیا دور بنائی ۔
فلم نیا دور کے ذریعے بی آر چوپڑا نے دور جدید اور دیہی ثقافت کے درمیان تصادم کو سلور اسکرین پر پیش کیا جسے ناظرین نے خوب سراہا۔
فلم نیا دور نے کامیابی کے نئے ریکارڈ بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.