the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) ہندوستانی باکسر نکہت زرین نے بدھ کو سنسنی خیر جیت کے ساتھ ترکی کے شہر استنبول میں جاری آئی بی اے ویمنز ورلڈ باکسنگ کے 12ویں ایڈیشن کے فائنل میں جگہ بنالی، لیکن منیشا اور ڈیبیو کرنے والی پروین نے سیمی میں ہارنے کے بعد کانسے کے تمغے کے ساتھ اپنی مہم ختم کی۔

نظام آباد (تلنگانہ) میں پیدا ہونے والی باکسر نکہت نے



شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 52 کلوگرام وزن کے زمرے کے سیمی فائنل مقابلے میں برازیل کی کیرولین ڈی المیڈا کے خلاف 5-0 سے یک طرفہ جیت حاصل کی۔
دوسری طرف، منیشا (57 کلوگرام) اور پروین (63 کلوگرام) نے اپنے سیمی فائنل میچوں میں اپنا سب کچھ جھونک دیا لیکن وہ بالترتیب 2020 اولمپک گیمز کی برونز میڈلسٹ اٹلی کی ارما ٹیسٹا اور آئرلینڈ کی ایمی براڈہرسٹ سے ہار گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.