the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) انٹرنیٹ سینسیشن اور ساؤتھ کی مشہور اداکارہ پریا پرکاش واریر کا نام بھی اب بالی ووڈ کے ساتھ جوڑ گیا ہے، پریا جلد ہی فلم sridevi-bungalow سری دیوی بنگلہ سے بالی ووڈ میں ڈیبو کرنے والی ہے، یہ فلم بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر مبنی ہے، یا نہیں ابھی تک اس بات کا خلاصہ نہیں ہوا ہے، لیکن فلم کا ٹریز ریلیز کردیا گیا ہے، فلم کے ٹریزر کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ اس فلم کو سری دیوی کے ساتھ کہیں نہ کہیں ضرور جوڑا گیا ہے، بتادیں کہ پچھلے سال ہی سری دیوی کا انتقال دبئی کے ایک ہوٹل میں ہوگیا تھا، فلم کا ٹریزر ریلیز ہونے کے بعد اس فلم کے ڈائریکٹر



پرشانت نے کنفرم کیا ہے کہ انہیں بونی کپور کا قانونی نوٹس ملا ہے، ہماری قریبی ویب سائٹ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام میں شائع ایک خبر کے مطابق پرشانت نے بتایا میں پچھلے ہفتے بونی کپور سے ایک نوٹس ملی تھی، اور ہم اسکا سامنا کریں گے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.