the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی) بالی ووڈ میں کھلاڑیوں کی زندگی پر بائیوپک بننے کا دور چل پڑا ہے، میری کام، سچن ٹنڈولکر، ایم ایس دھونی، اظہر، اس سب کی بائیوپک سلور اسکرین پر آچکی ہے، اسکے علاوہ جلد ہی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور سابق شوٹر ابھینو بندرا کی بائیوپک آنے والی ہے، پچھلے کافی دنوں سے یہ خبر آرہی ہے تھی کہ اس کڑی میں ایک نیا نام ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام آنے والا ہے، اسی کو لیکر اب ایک نئی خبر سامنے آئی ہے.

ممبئی مرمر کی ایک خبر کے مطابق بالی ووڈ پروڈیوسر ronnie-screwvala رونی اسکروالا نے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے اوپر بننے والی بائیوپک کے رائٹس خرید لیے ہیں،ثانیہ کی اس بائیوپک کے رائٹس خریدنے میں کئی بالی ووڈ پروڈیوسر لگے ہوئے تھے لیکن



آخری بازی رونی اسکروالا نے مارلی ہے، اس بائیوپک میں ثانیہ کے زندگی سے جوڑے تمام پہلوؤں کو دیکھایا جائے گا.



 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.