ممبئی 3 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کی ایک اداکارہ سوناکشی سنہا، نے حال ہی میں باندرہ ویسٹ میں واقع اپنا ممبئی فلیٹ 22.50 کروڑ روپے میں فروخت کیا ہے۔
یہ اطلاع انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن (آئی جی آر ) کی ویب سائٹ پر جائیداد کے
رجسٹریشن کے دستاویزات سے حاصل کی گئی۔ اسکوائر یارڈ ز نامی ادارہ جو کہ جائیداد کے خرید ، فروخت اور کرایہ کے لیے ملک کی مقبول ریئل اسٹیٹ ویب سائٹ اسکے جائزے کے مطابق جائیداد کے رجسٹریشن کے دستاویزات کے مطابق جن کا اداکارہ کا فلیٹ جنوری 2025 میں فروخت ہوا۔