: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تروپتی،4 جنوری(ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے مشہور تروملا مندر کا دورہ کیا اور بھگوان وینکٹیشور کو پوجا کی۔ جمعہ کے روز، اداکارہ مندر کی سیڑھیوں کا پیدل سفر کرتے ہوئے تروملا پہنچی۔ہفتہ کی صبح انہوں نے وی آئی پی بریک درشن میں شرکت کی اور مذہبی پروگرام میں حصہ
لیا۔تروملا تروپتی دیوستھانمس (ٹی ٹی ڈی) کے عہدیداروں نے جھانوی کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے لئے درشن کا اہتمام کیا۔قابل ذکر ہے کہ یہ ان کا پہلا دورہ نہیں ہے۔ وہ ماضی میں کئی بار مندر جا چکی ہے۔ جھانوی کپور نے حال ہی میں فلم دیوارا سے تیلگو فلموں میں قدم رکھا، جو ایک بلاک بسٹر ہٹ ثابت ہوئی۔