کلکتہ 11جون (یواین آئی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے اسٹار پرچارک رہے بالی ووڈ کے مشہور اداکار متھن چکرورتی کو کلکتہ ہائی کورٹ نے راحت دینے کے جائے ہائی کورٹ نےاداکار کو جانچ کے دوران پولس کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت دی
ہے۔
تاہم انہیں جسمانی طور پرپیش ہونے سے چھوٹ دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وہ ورچوئل پیش ہوسکتے ہیں ۔
اسمبلی انتخابات کے دوران متھن چکرورتی زوردار مہم چلاتے ہوئے دعویًٰ کیا تھا کہ بی جے پی اقتدار میں آتے ہی اگلے 6مہینے میں بنگال بدل جائے گا۔