: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 9 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈاداکار بوبی دیول فلمساز انوراگ کشیپ کی تھرلر فلم میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ بالی ووڈ میں یہ چر چاہے کہ بوبی دیول نے حال ہی میں
انوراگ کشیپ کے ساتھ سچے واقعے پر مبنی ایک تھرلر فلم سائن کی ہے۔ بوبی اور انوراگ پچھلے کئی سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے لیکن درمیان میں ایسا کوئی پروجیکٹ نہیں آیا۔