the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14فروری(ایجنسی) گزشتہ سال، "ہندی میڈیم" اور "قریب قریب سگنل" جیسی ہلکی پھلکی کامیڈی فلموں کے ساتھ تعریفیں لوٹنے والے اداکارعرفان خان نے اس سال کی شروعات 'بلیک میل' سے کر رہے ہیں، 'بلیک میل' کا آج ٹریجر ریلیز ہوا ہے، جس میں عرفان خان کافی عجیب حالت میں دوڑتے نظر آرہے ہیں، اس چپوٹے ٹریلیر میں



عرفان سر پر ایک کاغذ کا لفافہ پہنے گلیوں میں صرف جوتے اور شارٹس پہنے نظر آرہے ہیں، اس فلم میں عرفان کے ساتھ کیرتی کولہاری نظر آئیں گی-

اس فلم کا پروڈکشن ٹی سیریز کر رہی ہے. اسکی ہدایت فلم دہلی بیلی کے فیم ڈائریکٹر ابھینے دیو کررہے ہیں، بلیک میل کا ٹریلر 22 فروری کو ریلیز ہوگا، جبکہ یہ فلم 6 اپریل کو ریلیز ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.