the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،18اکتوبر(ایجنسی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

سنی دیول ،جن کی پیدائش 19اکتوبر 1956 کو ہوئی تھی۔ اداکاری کا ہنر انہیں وراثت میں ملا۔ ان کے والد دھرمیندر ہندی فلموں کے مشہور اداکار ہیں۔ گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ سے سنی دیول اکثر اپنے والد کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتے تھے اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہوگیا اور وہ بھی اداکار بننے کے خواب دیکھنے لگے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ممبئی سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے انگلینڈ کے مشہور اولڈ بوائے تھیئٹر میں اداکاری کی تعلیم لی۔ سنی نے اپنے کیریئر کی شروعات اپنے والد کی بنائی فلم بے تاب سے کی۔ 1983میں راہل رویل کی ہدایت میں بنی یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

فلم بے تاب کی کامیابی کے بعد سنی دیول کو سوہنی مہیوال،منزل منزل ،سنی جیسی زبردست فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا لیکن ان میں سے کوئی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوسکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.