the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28جولائی(ایجنسی) ہم سب جانتے ہیں کہ دھنوش آج جنوب کے سب سے کامیاب اداکار میں سے ایک ہیں۔ ایشوریہ تمل فلموں کی ڈائریکٹر تو ہیں ہی، ساتھ ہی وہ ایک اچھی ڈانسر اور گلوکار بھی ہیں۔ وہ عمر میں دھنوش سے کچھ سال بڑی ہیں لیکن پیار تو پیار ہے۔ سماجی بندشوں کو توڑ کر ایشوریہ سے اپنے پیار کو شادی میں بدل دیا۔ دھنوش اور ایشوریہ کی شادی 2004 میں ہوئی تھی ان کے دو بیٹے بھی ہیں، یاترا اور لنگا۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
کستوری رنگا اور رجنی کانت دونوں ہی خاندانوں کا جنوبی ہندوستان کے بااثر خاندانوں میں شمار ہوتا ہے۔ اور آپ کو بتا دیں کہ شادی سے پہلے ایشوریہ، دھنوش کی اچھی دوست ہوا کرتی تھیں۔ دونوں کے پیار خبریں آنے لگی ا ور افواہوں کا بازار اتنا گرم ہوا کی دونوں کے گھروالوں نے رسمی طورپر شادی کی اعلان کر دیا اور تمام افواہوں پر روک لگا دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.