the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں راکیش روشن کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جو اپنی تخلیق کردہ فلموں سے کئی دہائیوں سے بھی زائد عرصہ سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں ۔

راکیش روشن کی پیدائش چھ ستمبر 1949ممبئی میں ہوئی ، ان کے والد روشن فلم انڈسٹری کے مشہور موسیقار تھے۔  انہوں نے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز 1970 میں فلم گھر گھر کی کہانی سے کیا تھا۔ بطور ہیرو 1971میں ریلیز فلم ’پرایا دھن ‘ ان کی پہلی فلم تھی جو سپرہٹ رہی۔ بعدازاں انہوں کئی فلموں



میں کام کیا لیکن کوئی خاص کامیابی نہیں ملی۔

اداکاری کے شعبے میں متوقع کامیابی حاصل نہیں کرپانے کے بعد راکیش روشن نے 1980 میں فلم ’آپ کے دیوانے‘ کے ذریعے فلم سازی کے میدان میں قدم رکھا ۔
اس کے بعد 1982 میں انہوں نے فلم کام چور بنائی ۔
انہوں نے ان دونوں فلموں میں اداکاری بھی کی۔
کے وشوناتھ کی ہدایت میں بنی اس فلم کے سپرہٹ ہونے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوا کہ لفظ ’کے‘ ان کے لئے باعث خوش قسمتی ہے اور انہوں نے اپنی آئندہ سبھی فلموں کے نام ’کے‘ سے رکھنے شروع کردیئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.