the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنی ببلی اداؤں کے لیے مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا کی آج سالگرہ . اس برتھ ڈڈے پر پریتی کو کافی مزے دار سرپرائز ملا، ان دنوں فم ریس 3 کی شوٹنگ میں لگے پریتی زنٹا کے دو کو اسٹار یعنی سلمان اور بابی دیول نے پریتی کو انکے برتھ ڈے پر سرپرائز دیا، بابی دیول کے ساتھ سپر ہٹ فلم سولجر کا حصہ رہی پریتی اس



اچانک ملی برتھ ڈے سے کافی خوش ہو گئی.

کچھ عرصے پہلے پریتی زنٹا نے اپنی اس سرپرائز پارٹی سے جوڑے ایک پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا، اس پوسٹ میں شیئر کی گئی ایک فوٹو میں پریتی کے ساتھ بابی دیول، سلمان اور پرڈیوسر رمیش ترانی اور سلمان کی خاص دوست نظر آرہی ہے- بتادیں کہ ان تینوں کے علاوہ پریتی کو سرپرائز دینے والوں میں سوناکشی سنہا بھی شامل ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.