the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراچی ڈیسائی آج 31 برس کی ہو گئی ہیں۔

پراچی ڈیسائی کی پیدائش 12 ستمبر 1988 میں گجرات کے سورت میں ہوئی ۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی کے مشہور ڈرامہ ’’قسم سے‘‘ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ڈانسنگ ریئلٹی شو ’جھلک دکھلا جا سیزن ۔ 2‘‘ میں حصہ لیا اور سرفہرست رہیں۔

انہوں نے فلمی دنیا میں بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کی شروعات 2008 میں ریلیز فلم



”راک آن “ سے کی جو باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی اور اس فلم کے لئے انہیں سرفہرست ڈیبو کے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا۔ اس کے بعد میں انہوں نے ’’ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی” اور ’’بول بچن‘‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
 سال 2013 میں پراچی کی فلم ’پولیس گیری‘ ریلیز ہوئی جو کوئی خاص کمال نہیں دکھاسکی۔ 2016 میں فلم راک آن ۔ 2 اور اظہر جیسی فلمیں منظرعام پر آئیں جنہیں باکس آفس پر اوسط کامیابی حاصل ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.