the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/20جون(ایجنسی) نیتو چندرا نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو سال 2005 میں اکشے کمار اور جان ابراہم کی فلم گرم مصالحہ سے کیا۔اس فلم میں انہوں نے سوئیٹی جو کہ ایک ایئر ہوسٹس تھی کا کردار ادا کیا۔اس فلم کے بعد انہوں نے تمل کی جانب اپنا رخ کیا ۔حالانکہ 2007 میں"ٹریفک سگنل",2008 میں 'ون ڑو تھری' اوئے لکی لکی اوئے'فلموں میں وہ نظر آئی تھیں۔،

سال 2009 میں ان کی پہلی تمل فلم رلیز ہوئی تھی اس کے بعد



انہوں نے ایک مرتبہ پھر رام گوپال ورما کی فلم 'رن 'سے بالی ووڈ مٰن اپنی واپسی کی،اس کے بعد 'نو پرابلم' اور 'اپارٹمینٹ' جیسی فلموں میں نظر آئیں۔


سال 1997 میں نیتو چندرا نے ورلڈ تائیکونڈو چیمپئن ہانگ کانگ میں ہندستان کا نام بلند کیا ۔انہیں تائیکونڈو مین بلیک بیلٹ بھی حاصل ہے۔نیتو نے اپنےکالج کے وقت سے ہی پارٹ ٹائم ماڈلنگ شروع کردی تھی۔جس کے بعد وہ کئی معروف و مشہور کمپنیوں کے اشتہارات میں بھی نظرآئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.