the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جون(ایجنسی) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں پرتھوی راج کپور کی فیملی آج بھی ہندی فلموں میں پوری طرح اپنی شراکت دے رہا ہے، کپور خاندان میں ہمشیہ سے ریت رہی ہے کہ اس گھر کی بیٹیاں اور بہویں فلموں میں کام نہیں کرتی ہے، اپنے زمانے کی بہترین اداکارہ رہی نیتو اور ببیتا نے بھی کپور فیملی سے جوڑ نے کے بعد اپنے کیرئیر کو الوداع کہہ دیا تھا لیکن اسی فمیلی کی بیٹی کرشمہ کپور نے اس رسم کی ادائیگی کرنے سے منع کردیا، 16 سال کی عمر میں گھر سے بغاوت کرکے کپور خاندان کی بیٹی نے فلمی دنیا میں قدم رکھا، اس میں اسکا ساتھ دیا ماں ببیتا نے اور والد رندھیر کپور اسکے اس فیصلے سے ناراض ہوگئے لیکن کرشمہ نے ہار نہیں مانی اور خود کو ثابت کیا-
25 جون 1974 کو کرشمہ کپور کا جنم ممبئی میں کپور خاندان میں ہوا تھا، کرشمہ نے صرف 16 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں انٹری کرلی تھی، ماں اور والد کا الگ ہو گیا تو اور فیملی میں اسٹرگل چل رہا تھا تب کرشمہ نےکپور



خاندان کی خاندانی رسم کو توڑتے ہوئے اپنے خاندان کی ذمہ داری لی، 1991 میں کرشمہ کی پہلی فلم "پریم قیدی" ریلیز ہوئی اور اداکارہ کے مقابلے ہیرو ہریش کمار نظر آئے، فلم کچھ خاص نہیں چل لیکن کرشمہ کو کام ملنے لگا-
90 کے دہائی میں ہٹ اداکارؤں کی فہرست میں نام درج کرانے والے کرشمہ کپور آج اپنا 45واں برتھ ڈے منارہی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.