the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1فروری(ایجنسی) فلم ہیرو کے ہیرو جیکی شراف کی آج سالگرہ ہے. 62 سالہ جیکی کو اس خاص موقع پر اپنے خاندان سمیت بالی ووڈ کی سبھی شخصیات نے مبارکبادی - جیکی پر جب سبھاش گھائی کی نظر پڑی تو انہیں اپنی آنے والی فلم ہیرو میں دے دیا لیڈ رول ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہیرو جیکی کی پہلی فلم نہیں تھی ، جی ہاں انکی پہلی فلم تھی سوامی دادا ، اس فلم میں جیکی سائڈ ہیرو کے طور پر آئے تھے- جیکی نے سپورٹنگ ایکٹر کا رول کیا اور اسکے بعد اگلی فلم انہیں ملی ہیرو، جس نے انہیں بطور ہیرو کے طور پر کام کیا، سبھاش گھئی کی



ہدایت میں بنی فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی.

کیا آپ جانتے ہیں جیکی کا اصل نام کیا ہے؟ جی ہاں، جیکی ان کا نام نہیں ہے، جیکی کا اصلی نام ہے جئے کشن کوکوبھائی شراف، اب انکا نام بدل کیوں گیا؟ تو اسکے پیچھے بھی ایک اسٹور ہے ، دراصل جب سبھاش گھئی نے جیکی کو بطور ہیرو اپنی فلم کے لیے سائن کیا تو انہیں انکا نام بے حد لمبا اور ہیرو کی پرسنالٹی کی مطابق نہیں لگا، اور انہیں نیا نام دیا جیکی، نام جئے کشن کا شارٹ تھا.
انہوں نے 5 جون 1987 میں اپنی گرل فرینڈ عائشہ دت سے شادی کرلی اور انکے دو بچے ہیں ٹائیگر شراف اور بیٹی کرشنا شراف.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.