the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/20جولائی(ایجنسی) فلم "منا بھائی ایم بی بی ایس" اور "لگان" سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ گریسی سنگھ38 برس کی ہوگیئں۔

گریسی سنگھ کی پیدائش 20 جولائی 1980 کو نئی دہلی میں ہوئی تھی ۔ ان کے والدین انہیں انجینئر بنانا چاہتے تھے ۔ انہوں نے انجینئرنگ کی پڑھائی تو کی لیکن ماڈلنگ کی دنیا میں آگئیں۔

1999 میں فلم " ہو تو تو اور ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں" سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنے فنی کیر ئیر کا آغاز ٹی وی سیریل امانت سے کیا



تھا۔


بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان کے ساتھ فلم "لگان" میں مرکزی کردارادا کرنے کا موقع ملا، اس فلم کی کامیابی کے بعد اجے دیوگن کے ساتھ فلم گنگا جل اور 2003 میں سنجے دت کے ساتھ فلم "منابھائی ایم بی بی ایس" جیسی سپرہٹ فلموں نے انہیں مزید شہرت دلائی۔ اس کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔

گریسی سنگھ نے ہندی فلموں کے علاوہ تیلگو، پنجابی، گجراتی، ملیالم، کناڈا، مراٹھی جیسی کئی زبانوں کی فلموں میں کام کیا، لیکن خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکیں۔ وہ ان دنوں بالی وڈ میں سرگرم نہیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.