the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31جنوری(ایجنسی)بالی ووڈکی ببلی گرل ، ڈمپل گرل نے اپنے کیرئیر کی شروعات لیریل liril کے مشہور اشتہار سے کی تھی، 3جنوری 1975 کو شملہ میں پیدا ہوئی پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں ایک خاص مقام بناہے، اس اشہتار کے بعد پریتی کو نئی پہچان بنی اور اپنے فلمی کیرئر کی شروعات 1998 میں فلم "دل سے" کی اور اسی سال فلم سولجر میں پھر دیکھی.

بہت کم لوگ ان کی ہمت اور بہادری کی یہ کہانی جانتے ہیں۔ یہ بات ہے اس وقت کی ہے، جب بالی ووڈ میں انڈرورلڈ کا دبدبا ہوا کرتا تھا۔ انڈرورلڈ کے لئے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کا یہ سب سے محفوظ ذریعہ تھا۔

پریتی زنٹا کو فلمی دنیا میں قدم رکھے مشکل سے چار سال ہی ہوئے تھے۔ 2001 میں ایک فلم رلیز ہونے والی تھی، چوری-چوری ،چپکے-چپکے۔ لیکن عباس مستان کی اس فلم پر رلیز سے پہلے ہی روک لگ گئی۔

پولیس کو خبر ملی کہ اس فلم میں انڈرورلڈ ڈان چھوٹا شکیل کا پیسا لگا ہے۔ پیچھے سے پیسا انڈرورلڈ کا تھا، لیکن کاغذ پر فلم کو فائنینس کر رہا تھا ممبئی کا مشہور ہیرا کاروباری بھرت شاہ۔ پولیس نے بھرت شاہ کو گرفتار کر لیا



اور فلم کے سارے پرنٹ سیل کر دئے۔ یہ مقدمہ اس وقت کافی خبروں میں رہا۔


گرفتاری کے بعد اب پولیس کو ضرورت تھی گواہوں کی۔ شاہ رخ اس کے پہلے پولیس میں شکایت کر چکے تھے کہ انہیں انڈرورلڈ سے فون پر دھمکیاں مل رہی ہیں۔ لیکن جب پولیس نے شاہ رخ خان سے عدالت میں گواہی دینے کے لئے کہا تو انہوں نے صاف انکار کر دیا۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.