the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/14جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی آج 25 سال کی ہوگئی ہے ٹائیگر شراف کی گرل فرینڈ اکثر اپنی بولڈنس کے لیے بحث میں رہتی ہے، حال ہی میں دیشا کی باغی 2 ریلیز ہوئی، فلم نے باکس آف پر اچھا کلکشن کیا، باغی 2 کے بعد دیشا کی قسمت ایسی چمکی کی انہیں سلمان کی فلم بھارت میں کام کرنے کا موقع مل گیا.

دیشا نے بالی ووڈ میں سشانت سنگھ کے ساتھ پہلی فلم ایم ایس دھونی کی تھی، اس فلم میں انکا رول



بھلے ہی چھوٹا تھا لیکن لوگوں نے پسند کیا-

بالی ووڈ میں انٹری لینے سے پہلے دیشا تلگو فلم لوفر میں نظر آئی تھی، اسکے بعد میوزیک ویڈیو کیا جسکے بعد انہوں نے بالی ووڈ سفر شروع کیا.
 
ایک انٹرویو میں دیشا نے بتیا کہ اپنے ایکٹنگ کے خواب کو پورا کرنے کے لیے پڑھائی بیچ میں ہی چھوڑ دی تھی، دیشا ممبئی صرف 500 روپے لیکر آئی تھی، میں اکیلی رہتی تھی اور کام کرتی تھی لیکن کبھی بھی خاندان سے مدد نہیں مانگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.