the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی /11جنوری(ایجنسی) 11جنوری کو انو اگروال کا برتھ ڈے ہے اس اداکارہ انواگروال کی کہانی بالکل فلمی ہے۔ میں دنیا بھولادونگی تیری چاہت میں۔۔۔ شہرت کی بلندی سے گمنامی تک کا انکا سفر بہت ہی دردناک ہے۔ لیکن وقت سے انکی لڑائی ہمیں حوصلہ افزائی کرتی ہے!

کہتے ہیں 1990 میں آئی فلم عاشقی نے لوگوں کو پیار کرنے کا ایک نیا اسٹائل سیکھایا تھا۔ آج بھی اس فلم کی گیت چاہے وہ میں دنیا بھولا دونکی تیری چاہت میں ہو یا دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا۔ انہیں سنتے ہی ایک الگ دنیا میں چلے جاتے ہیں۔ ان گیتوں سے گھر گھر میں پہچانے جانے والی اداکارہ انو



اگروال کی یاد آتی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ 90 کی دہائیوں میں لوگوں میں اپنی پہلی فلم ہی سے مشہور ہونے والی انواگروال آج کیا کررہی ہیں۔ لیکن اسے سے پہلے دیکھئے انو آج کیسی دیکھتی ہے۔ یہ تصویر تب کی ہے جب پیچھلے سال مہیش بھٹ کہنے پر وہ ممبئی آئی تھی۔

11 جنوری 1969 کو دہلی میں پیدا ہوئی انو اگروال اس وقت دہلی یونیورسٹی سے سوشل سائنس کی پڑھائی کررہی تھی۔ جب مہیش بھٹ نے انہیں اپنی آنے والی میوزیکل فلم عاشقی میں پہلا بریک دیا۔ . یہ فلم زبردست کامیاب رہی اور محض 21 سال کی عمر میں ایکٹنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والی انو نے پہلی ہی فلم سے اپنی مشہورہوگئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.