the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14مئی(ایجنسی) بالی ووڈ میں نوسال پہلے سلمان حان کی فلم "ویر" سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ زرین خان آل اپنا 32واں برتھ ڈے منارہی ہیں، زرین کی خوبصورتی نے بالی ووڈ میں انہیں کئی پراجکٹس دلوائے، لیکن وہ فلم انڈسٹری میں زیادہ دن چل نہیں پائی، زرین ان دنوں پنجابی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہے، اتنا ہی نہیں زرین کی ڈراونی فلم 1921 میں بھی نظر آئی تھی، فلم باکس آفس پر کچھ خاص نہیں کرپائی تھی-
زرین جب انڈسٹری میں آئی تھی تو انکا وزن بہت زیادہ تھا، اور اس وجہ سے انہیں خوب ٹرول بھی کیا گیا تھا، بچپن



سے ہیلتھی رہی زرین کالج کے وقت 100 کلو کی ہوا کرتی تھی،
 زرین خان کئی فلموں میں بولڈ سین دینے کے سبب بھی سرخیوں میں رہی ہیں۔ انہوں نے 'ہیٹ اسٹوری 3'، 'اکثر-2' اور 'وجہ تم ہو' جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔
زرین خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے والدین بچپن میں ہی الگ ہوگئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ ابتدائی دورمیں ان کی فیملی کی اقتصادی حالت بہت اچھی نہیں تھی، اس لئے ایک بار وہ جیب خرچ کے لئے کال سینٹرمیں کام کرنے لگی تھیں۔ ادا کارہ بننا زرین خان کا خواب کبھی نہیں تھا۔ وہ تو ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔ 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.