the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21مارچ(ایجنسی) الی ووڈ کی رانی یعنی رانی مکھر جی آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔جلد ہی ان کی فلم ہچکی بھی ریلیز ہونے والی ہے۔سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور ہی رہنے والی رانی نے اپنی یوم پیدائش پر کوئی برتھ ڈے پوسٹ شیئر کرنے کے بجائے یا فیس بک پر ڈیبیو کرنے کے بجائے میڈیا سے ایک لیٹر شیئر کیا ہے۔اس خطمیں انہوں نے نہ صرف اپنے اب تک کے سفر کے بارے میں بتایا ہے بلکہ ایک اداکارہ کے بالی ووڈ میں جدو جہد کی کہانی بھی بیان کی ہے۔

انہوں نے لکھا ہیکہ "40سال کی عمر ہونا کافی اچھا تجربہ دیتا ہے۔22سال مسلسل کام کرنا بھی کافی اچھا ہے۔ان اسالوں میں پیار اور عزت بھی بیحد اہم ہے۔ہمیں ایسے کام ہی کرنے کو ملتے ہیں جن سے ہم سماج میں کچھ بدلاؤ لا سکیں۔میں اس معاملے میں خوش قسمت رہی ہوں کہ مجھے ایسا



موقع ملا ۔سبھی فلم میکرز کا اس کیلئے شکریہ"۔

اس کے آگے انہوں نے بالی ووڈ میں ایک اداکارہ کے جدو جہد سے متعلق سچ کو بھی ظاہر کیا ہے۔"اپنی زندگی میں کافی دیر سے اس بات کا احساس ہوا کہ میری پیدائش ایک اداکارہ بننے کیلئے ہوئی ہے۔ایک خاتون کے طور پر یہ سفر آسان نہیں رہا ہے۔ایکٹریس کو ہر دن خود کو ثابت کرنا ہوتا ہے۔خواتین کاکریئر کافی چھوٹا ہو جاتا ہے۔شادی شدہ خواتین کیلئے یہ اور بھی مشکل ہوتا ہے۔باکس آفس کیلئے خواتین پیسہ بٹورنے والی کمیڈٹی نہیں ہوتی ہیں۔خواتین پر مبنی فلمیں کافی خطرےسے بھری ہوتی ہیں۔ایک شادی شدہ اداکارہ جو ماں بھی ہے اس کے خواب ،مقاصد اور توقعات تبعیض کا شکار بن جاتے ہیں"۔

رانی مکھر جی نے سال 2014 میں اٹلی میں ایک نجی تقریب میں فلم میکر آدتیہ چوپرا سے شادی کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.