the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کی رانی کنگانا اب کسی پہچان کی محتاج نہیں ہے، کوئین فلم سے کنگانا اپنی خاص جگہ بنانے والی کنگنا 23 مارچ کو اپنا 31 ویں سالگرہ منا رہی ہے، 17 سال کی عمر میں اپنا گھر چھوڑ کر ممبئی آنے والی کنگنا نے بالی ووڈ میں مقام بنانے کے لیے کافی محنت کی، کنگنا کو مہیش بھٹ کی فلم گینسٹر سے پہلا بریک ملا تھا لیکن یہ فلم بھی کنگنا کو آسانی سے نہیں ملی تھی.

کنگنا کا ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے بھنبالا میں 23 مارچ 1987 کو پیدا ہوئی تھی، کنگنا کی ماں ٹیچر ہے اور والد بزنسمین ، کنگنا کا ایک بھائی اور بہن رنگولی ہے کنگنا نے بالی ووڈ میں آنے کے لیے گھر میں والد سے جھگڑا کیا، سماج سے لڑی اور ایک لمبے جدوجہد کے بعد آج وہ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ مشہور اور زیادہ پیسے لینے والی اداکارہ بن گئی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق وہ ایک فلم کے لیے 11 کروڑ روپے لے رہی ہیں.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حال میں ایک فیشن شو میں اسٹاپر کے طور پر نظر آئیں بالی ووڈ کی کوئین کنگنا نے صاف صاف لفظوں میں انکشاف کر دیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر شادی کر لیں گی۔ انہوں نے اپنی منفرد ہنسی کے ساتھ کہا کہ یہ بہت جلدی ہو گا۔



ایک پروگرام میں جب کنگنا سے سوال پوچھا گیا کہ ان کی شادی کو لے کر کیا منصوبہ ہے تب کنگنا نے مسکراتے ہوئے کہا - "بہت جلد۔" کنگنا نے آگے کہا - "اگر میں ایک ڈیڈ لائن کی بات کروں تو اگلے سال یعنی 2019 میں فروری تک ایسا ہو سکتا ہے۔"


کنگنا نے شادی اور کیریئر کے بارے میں کہا - میں کسی قسم کے سمجھوتے نہیں کرنے والی ہوں۔ میرے لئے کیریئر اہم ہے اور لوگ کیا سوچتے ہیں کیا نہیں، اس کی پروا کئے بغیر میں اپنے دل کی بات ہی سنوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.