the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 26 نومبر (یو این آئی) ہندی سنیما میں بپی لہری ان چنندہ موسیقاروں میں شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے موسیقی کے آلات کے استعمال کے ساتھ فلمی موسیقی میں مغربی موسیقی کو ملاکر باقاعدہ ’’ڈسکو تھیك‘‘ کی ایک نئی طرز بنائی۔
اپنے اس نئے تجربے کی وجہ سے ، بپی کو اپنے ابتدائی کیریئر میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، لیکن بعد میں ان کی موسیقی کو سامعین نے سراہا اور وہ فلم انڈسٹری میں 'ڈسکو کنگ' کے نام سے مشہور ہوگئے۔

مغربی بنگال کے کولکاتہ شہر میں 27 نومبر 1952 کو پیدا ہونے والے بپی لہری کا حقیقی نام آلوکیش لہری تھا ۔
ان کے



والد اپریش لہری بنگالی گلوکار تھے جبکہ والدہ ونسری لہری موسیقار اور گلوکارہ تھیں۔
گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ سے ان کا رجحان بھی موسیقی کی جانب بڑھنے لگا اور وہ موسیقی کی دنیا میں بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے کا خواب دیکھنے لگے۔

بپی لہری نے بطور موسیقار اپنے کیرئیر کی شروعات 1972 میں ریلیز بنگلہ فلم ’دادو‘ سے کی لیکن فلم باکس آفس پر ناکام رہی اور انہوں نے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے ممبئی کا رخ کیا۔
سال 1973 میں جلوہ گر فلم ’’ننھا شکاری‘ بطور موسیقار ان کے کیرئیر کی پہلی ہندی فلم تھی لیکن بدقسمتی سے یہ فلم بھی ناکام رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.