the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) معروف اداکارہ بپاشا بسو بالی ووڈ میں کم بیک کرنے جا رہی ہیں بپاشا بسو طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے دور ہیں انہوں نے آخری بار 2015 میں فلم’ الون‘ میں کام کیا تھا سال 2016 میں کرن سنگھ گروور کے ساتھ شادی کے بعد بپاشا نے خود کو فلموں سے دور کر لیا بپاشا اس سال بالی ووڈ میں واپسی کرنے جا رہی ہیں بپاشا بسو نے بتایا کہ کورونا وبا کی وجہ سے بہت سی چیزوں کو روک دیا گیا



تھا۔
بپاشا نے کہا کہ وہ چاہتی تھیں کہ کورونا کے دور میں اپنے پورے خاندان کے بارے میں بہت محتاط رہیں۔

بپاشا بسو نے کہا کہ کورونا وائرس نے سب کو گھر میں رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔
اس وقت سب کچھ اتنا غیر متوقع تھا، جس کا تجربہ ہم میں سے کسی نے نہیں کیا تھا۔
بپاشا نے کہا کہ وہ بہت زیادہ کام کرنے کے بارے میں نہیں سوچتی ہیں ۔
تاہم اب انہوں نے پروجیکٹس میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.