ممبئی، 8 جنوری (یو این آئی) مشہور بالی ووڈاداکارہ بپاشا باسو آج 45 برس کی ہو گئیں پاشا باسو کی پیدائش 7 جنوری 1979 کو دہلی میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم کولکتہ سے حاصل کی جبکہ اپنے ماڈلنگ کیر ئیر کا آغاز 1996 میں کولکتہ سے ہی کیا اپنے ماڈلنگ کیر ئیر کے تعلیم کا دوران ان کی ملاقات ارجن رامپال کی اہلیہ اور ماڈل مہر جسیا سے ہوئی انہوں نے انہیں گودریج سنتھول سپر
ماڈل میں حصہ لینے کو کہا، اور بپاشا باسو اس کی فاتح بن گئیں۔
بپاشا باسو نے بالی ووڈ میں اپنے کیر ئیر کا آغاز سال 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم اجنبی سے کیا۔ اس فلم میں و پاشا باسو کے مقابل اکشے کمار تھے۔ فلم میں و پاشا کے رول میں گرے شیڈ تھا۔ اس کے باوجود بپاشا نے اپنی زبر دست اداکاری سے شائقین کو متاثر کیا۔ اس فلم کے لیے و پاشا کو فلم فیئر نے ڈیبیو ایوارڈ بھی دیا تھا۔