the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/9فروری(ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹینس کو نئی اونچائی پر لے جانے والی ثانیہ مرزا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے، ثانیہ جو کچھ مہینوں سے کورٹ سے دور ہے، ان پر اب فلم بننے جارہی ہے، ثانیہ مرزا نے جمعہ (8 فروری) کو دعوی کیا کہ فلم ساز رانی اسکرووالا انکی زندگی پر مبنی بائیوپک فلم بنائیں گے، ثانیہ گرینڈ سلم جتنے والی ایک واحد ہندوستانی خاتون کھلاڑی ہے.
32 سال کی ثانیہ نے کچھ گرینڈ سلم ڈبلز خطاب جیتے ہیں، ان میں تین خواتین ڈبلز اور تین مکسڈ ڈبلز خطاب شامل ہے، ثانیہ نے بتایا کہ انہوں نے اس بائیوپک کے لیے



معاہدہ پر دستخط کردیے ہیں، اور اس پر پہلے کام شروع ہو چکا ہے، ثانیہ قریب 8 مہینے سے کورٹ سے دور ہیں، وہ پچھلے سال اکتوبر میں ماں بنی ہے، ثانیہ نے پچھلے مہینے کہا تھا کہ وہ پھر سے پراکٹس شروع کررہی ہیں، اور اس سال کے آخر تک کورٹ میں واپسی کرسکتی ہیں.


Sania Mirza IANS

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.