ممبئی/7ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری میں اب ٹرولنگ ایک عام قصہ ہو گیا ہے۔ آئے دن کوئی نہ کوئی اسٹار ٹرول ہو جاتا ہے۔ گزشتہ روز سارہ خان کو ٹرول کا سامنے کرنا پڑا تھا۔
دراصل حال ہی میں سارہ خان نے بکنی میں اپنی ایک فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔
کئی لوگوں نے سارہ کو کہا" تم مسلمان ہو.. لانت ہے تم پر، کچھ تو
شرم کرو"۔
لیکن لگتا ہے کہ سارہ کو ان ہیٹرس کی زرا بھی فکر نہیں ہے۔ تبھی تو ایک بار پھر سارہ نے ہاٹ اور سیکسی بکنی فوٹو شیئر کی ہے۔ سار ا نے اس بار ٹرول کرنے والوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے ایک برقع والے تصویر شیئر کی ہے۔ لیکن اس تصویر میں ایک ٹویٹس یہ ہے کہ سارہ نے برقع کے اندر بکنی پہنی ہوئی ہے۔ اس تصویر میں ان کا یہ ہاٹ اور سیکسی انداز نظر آرہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سارا نے یہ تصاویر اپنے ایک ویڈیو ایلبم کے لئے کلک کروایا ہے۔