the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 جولائی (یو این آئی) ہندستان کا سب سے بڑا ریئلٹی شو ’بگ باس‘ ٹیلی ویژن پریمیئر سے قبل اسٹریمنگ پلیٹ فارم ووٹ پر لانچ کیا جائے گا۔

’بگ باس‘ میں کچھ سنسنی خیز اداکار، معروف چہرے اور ہندوستانی انٹرٹنمنٹ کی دنیا کے بااثر افراد دیکھے جاسکتے ہیں۔
یہ شو بہت سارے ڈرامہ ، میلوڈرامہ اور جذبات سے بھر پور ہوگا۔
اس بار کچھ ’جنتا‘ فیکٹرس کے ذریعے کامن مین یعنی عام آدمی کو کچھ پاورس دی جارہی ہیں۔
اس کے تحت انہیں اپنی پسند کے شرکاء کو



منتخب کرنے، انہیں شو میں برقرار رکھنے، ٹاسک دینے اور انہیں شو سے باہرنکالنے کی پاور ملے گی۔
مجموعی طور پر یہ نیا سیزن لوگوں کے ذریعہ لوگوں کے لئے ایک انوکھا تجربہ لے کر آئے گا۔

چھ ماہ تک چلنے والا بگ باس پہلے چھ ہفتے او ٹی ٹی ووٹ پر نشر ہوگا او شائقین اس کانٹیکٹ کا لطف کہیں بھی اور کسی بھی وقت اٹھا سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل لانچ ہونے کی وجہ سے مداح کو اس شو سے بھرپور لطف اندوزہونے، براہ راست اور گہرائی سے شامل ہونے اوراس کے ساتھ منسلک ہونے کا موقع مل رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.