the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،31مئی(ایجنسی)مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف ،سلمان خان کے ساتھ بگ باس کے سیزن 13کی میزبانی کرسکتی ہیں۔ چھوٹے پردے کا مشہور ریالٹی شو بگ باس کا سیزن 13 شروع ہونے والا ہے۔ اس ٹی وی شو کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ شو کی میزبانی کرنے والے سلمان خان اس بار کئی تبدیلی کرنے والے ہیں۔

سلمان کے اس ٹی وی شو میں پہلے ایک عام آدمی بھی حصہ لیتا تھا ،اب خبریں ہیں کہ یہ کانسپٹ ختم کیا جائےگا۔ اس ٹی وی شو سے جڑی ایک نئی خبر سامنے آئی ہے۔ ایسی خبریں ہیں کہ اس بار سلمان اس ٹی وی شو کی میزبانی اکیلے نہیں کریں گے۔ بتایا جارہا ہے



کہ اس بار سلمان خان اس ٹی وی شو میں بڑی تبدیلی کرنے کی تیاری میں ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سلمان کو محسوس ہوا کہ اس ٹی وی شو میں نیا پن لانے کےلئے تبدیلی ضرورت ہے اور شوکے میکرس کو شو میں ایک خاتون میزبان بھی رکھنی چاہئے۔ اب تک کچھ طے نہیں ہے لیکن اس بارے میں بحث شروع ہوگئی ہے۔ سلمان خان ’بگ باس 13‘ میں ایک خاتون میزبان کے ساتھ میزبانی کرنے کی بات کررہے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ کٹرینہ کیف سے اچھا اور کون ہوگا،تو اگر کٹرینہ ،سلمان کے ساتھ آتی ہیں تو دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا۔ سلمان اور کٹرینہ کی جوڑی والی فلم ’بھارت‘ 5جون کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.