the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/2اکتوبر(ایجسنی) بگ باس 12 کے گھر میں وائلڈ کارڈ انٹری ہوچکی ہے، سربھی رانا شو میں انٹری لے رہی ہیں، لیکنایسا لگ رہا ہے کہ بگ باس کے گھر میں ہونے والی اس انٹری سے گھر والے بہت خوش نہیں ہے.

جی ہاں، کرتی ورما اور رشمی بانک کے گھر سے باہر جانے کے بعد سربھی کی انٹری ہوئی ہے، سلمان نے روملا



اور نرملا کو موقع دیا ہے کہ دونوں میں سے کوئی ایک رکن گھر کے اندر جاسکتا ہے، ایسے میں نرملا نے گھر میں واپس جانے کا فیصلہ لیا ہے، یہ اب تک کے بگ باس کے سیزن میں پہلی بار ہوا ہے جب وائلڈ کارڈ انٹری سے باہر ہونے کے بعد دوبارہ گھر میں آئے ہو، بتادیں کہ اب روملا روڈیز کنٹیسٹنٹ سربھی کے ساتھ عجیب جوڑی کے طور پر واپس آئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.