the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی شو 'بگ باس' کے سیزن 12 کی فاتح دیپکا ککر Dipika Kakar کو منتخب کیا گیا، اس سے پہلے اس خطاب کا مقابلہ سری سنت اور دپیکا کے درمیا تھا، بتادیں کہ شو کے ٹاپ 5 فانئلسٹ میں دپیکا ، دیپک ٹھاکر، سری سنت ، کرن ویر اور رومیل چودھری کا نام شامل تھا، سب سے پہلے شو سے کرن ویر باہر ہوئے ، پھر اس کے بعد رومیل چودھری اور دیپک ٹھاکر باہر ہوئے، یہاں بتاتے چلیں کہ دیپک 20 لاکھ روپے لیکر شو سے باہر ہوگئے تھے-
 دپیک 20 لاکھ کے آفر کو ٹھکرا نہیں سکے، کیونکہ انکے اپنی بہن کی شادی کرنی ہے، اس لیے دپیک نے شو چھوڑنے کا فیصلہ لیا، فائنل سے باہر ہونے والے کرن ویر پہلے کنٹیسٹنٹ تھے، کرن ویر کے بعد رومیلا چودھری اور اب دپیک ٹھاکر ونر کی ریس سے باہر ہوچکے ہیں.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.