the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) 'بگ باس 11' کے ایکس کنٹسنٹ اور گھر میں اکثر اپنی بولڈ انداز سے سرخیوں میں رہی آرشی خان اب جلد ہی ایک اور ریالٹی شو میں نظر آنے والی ہے. نیوز ایجنسی آئی آین ایس مطابق، آرشی خان، بگ باس کے برطانوی ورژن 'بگ برادر' میں حصہ لینے کے لیے کافی خوش ہیں، ایجنسی کے مطابق آرشی نے کہا کہ یہ شو اور



مزہ دار اور بہترین تجربہ ہوگا، میں بگ باس کے بعد محسوس کرتی ہوں کہ اب میں بگ برادر کے لیے بھی تیار ہوں.

آپ کو بتادیں کہ بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی بگ برادر کے پانچیوں سیزن (2007) میں کنٹسنٹ کے طور پر شو میں شامل ہوئی تھی، وہ شو میں خود پر ہوئی نسلی تبصرے کی وجہ سے سرخیوں میں رہی تھیں- شلپا بگ برادر کی فاتح رہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.