فلمی ڈسک، 3 فروری(ذرائع) بگ باس کے چاہنے والوں کے لیے سابق کنٹیسٹنٹ سوامی اوم کا اچانک انتقال ہوگیا- قریب تین مہینے پہلے سوامی اوم کو کورونا ہوا تھا- اسکے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں
شریک کرایا گیا تھا- اسکے بعد سے وہی انکا علاج چل رہا تھا-
کمزوری سے انہیں چلنے پھرنے میں مشکل ہورہی تھی- اسکے علاوہ تقریبا 15 دن پہلے انہیں فالج ہوگیا تھا- جسکا انکے جسم نے کام کرنا بند کردیا تھا-