ممبئی/9فروری(ایجنسی) مشہور اداکار امیتابھ بچن کو آج شام معدہ میں تکلیف کے بعد شمال مغربی ممبئی کے باندرہ میں واقع لیلاوتی اسپتال میں داخل
کیاگیاہے۔واضح رہے کہ 2012 میں بھی امیتابھ بچن شدید علیل ہوگئے تھے اور دوہفتے زیرعلاج رہے۔69 سالہ اداکار کا ایک بڑا آپریشن ہواتھا اور دوسرے آپریشن کی ضروت نہیں پیش آئی۔امیتابھ بچن ایک عرصہ سے پیٹ کے مرض میں مبتلا ہیں۔