the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19جنوری(ایجنسی) پچھلے دونوں کارتک آرین اور تاپسی پننو کے ایک فلم میں ساتھ آنے کی بات سامنے آئی تو دونوں کے فینس کافی خوش ہوئے، لیکن کچھ دن بعد خبریں آئی کہ کارتک آرین کی آنے والی فلم پتی، پتنی اور وہ، سے تاپسی پننو کو بنا کسی معلومات کے اچانک باہر کردیا گیا ہے، اس بات پر تاپسی کافی غصہ ہوئی ، اسکے بعد فلم میکرس نے فلم کی دونوں اداکارؤں کا نام بتادیا ہے.
جب فلم میکرس اور تاپسی کے درمیان یہ تنازعہ شروع ہواتو درمیان میں ہی اداکارہ بھومی نے اس بات کا اعلان کردیا کہ کارتک کی آن اسکیرن وائف کوئی اور نہیں بلکہ وہ ہے، ایسے میں فلم میکرس نے بھی اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ تاپسی سے فلم کو لیکر بات ہوئی تھی لیکن انہیں آفیشل کبھی سائن نہیں کیا گیا.
اس فلم میں کارتک ، بھومی کے ساتھ چنکی پانڈے کی بیٹی آننیا پانڈے بھی نظر آنے والی ہے، ظاہر ہے کہ فلم میں بھومی کارتک کی بیوی ہے تو آننیا کارتک کی "وہ" کا کردار نبھائیں گی.





data-image-url="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/kartik.jpg" data-banner-type="strip" data-housead="true" data-banner-id="5c32e497cc9044580f3e83e8" data-last-viewed="498757.3000000557" data-total-view-time="40245.30000005569" data-impressionstart="1" data-clone-last-viewed="498757.3000000557" style="box-sizing: border-box; position: absolute; z-index: 3; margin: 448px auto 0px; width: 606px; height: 192px;">






اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.