the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر فلم ’بھیڑ‘ میں راج کمار راؤ کے ساتھ نظر آئیں گی۔

بالی ووڈ فلمساز انوبھو سنہا اداکار راج کمار راؤ کے ساتھ فلم ’بھیڑ‘ بنا رہے ہیں۔
اس فلم کے لیے راج کمار راؤ کے مد مقابل بھومی پیڈنیکر کو سائن کیا گیا ہے۔

بھومی پیڈنیکر نے کہا ’’انوبھو سنہا کی فلم کا حصہ بننا اعزاز کی بات ہے۔
فلموں میں ذہنیت کو



بدلنے کی طاقت ہوتی ہے اور ایسے میں بطور فنکار ایسی کہانیاں بتانے کی ذمہ داری ہم پر ہے۔
یہ ایک مشکل موضوع ہے اورمجھے شوٹنگ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے‘‘۔

انوبھو سنہا نے کہا ’’اس نوعیت کی فلم کے لیے بھومی بہترین انتخاب تھیں۔
اس سے بہتر کاسٹ کے بارے میں سوچا نہیں جا سکتا۔
یہ ایسے اداکار ہیں جو نہ صرف اسکرین پر ہر مرتبہ چمکتے ہیں بلکہ جادو جگانے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.