the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے مہاجر مزدوروں کو ایک ہزار فٹ ویئر عطیہ کئے ہیں۔

کورونا وائرس بحران کے دوران سبھی فنکار اپنے اپنے پیمانے پر غریبوں اور ٖضرورت مندوں کی مدد کررہے ہیں۔
بھومی پیڈنیکر مختلف امدادی کاموں کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔
بھومی ایک بارپھر مہاجر مزدوروں کی مدد کے لئے سامنے آئی ہیں وہ ضرورت مندوں کو فٹ ویئر تقسیم کرتی ہوئی دیکھی گئی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے درمیان غریب



مہاجر مزدور ننگے پاؤں اپنے کنبوں کے ساتھ نکل پڑے ۔
ایسے میں سامنے آئی انکی تکلیف دہ تصاویر کو دیکھ کر بھومی نے غازی آباد کے مراد نگر ، گووند پورم اور وجے نگر کے علاقوں میں والینٹئرس کے گروپوں کی مدد سے ایک ہزار سے زائد مزدوروں کو جوتے دیئے اور ان کی مددکی۔
اس کے علاوہ بھومی نے لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں کو کھانا اور ضروری سامان بھی دے کر ان کی مدد کی ہے۔
بھومی نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل کے استعمال سے اپنے مداحوں سے لوگوں کی مدد کرنے کی التجا کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.