the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/10ستمبر(ایجنسی) بھوجپوری فلم منا موالی کی اداکارہ poonam dubey پونم دوبے نے یہ کہہ کر سنسنی پھیلادی ہے کہ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاوچ یعنی کیرئیر میں ترقی کیلئے سیکس کا مطالبہ بدستور جاری ہے اور وہ خود اس کا شکار ہوئی ہیں ۔ ریلیز کو لے کر پٹنہ پہنچے ادکار پرومود پریمی اور اداکارہ پونم دوبے نے نیوز 18 سے خاص بات چیت کی۔ اس دوران پونم دوبے نے انکشاف کیا کہ شروعاتی کیرئیر میں میرے ساتھ



بھی کاسٹنگ کاوچ ہوا تھا۔ تاہم میں نے رول کیلئے سمجھوتہ نہیں کیا اور شارٹ کٹ کا راستہ بھی اختیار نہیں کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے آئٹم ڈانسر کے طور پر انڈسٹری میں قدم رکھا ، لیکن مجھے ہیروئن بنانے کے نام پر میرا کاسٹنگ کاوچ کیا گیا ۔ پونم دوبے نے تسلیم کیا کہ انڈسٹری میں کاسٹنگ کاوچ کی کوشش جاری ہے اور اس کیلئے نہ صرف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ذمہ دار ہیں بلکہ ادکارائیں بھی قصوروار ہیں ، جو کم وقت میں مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.