the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14فروری(ایجنسی)مشہور اداکار سلمان خان کی فلم 'بھارت' کےلئے 10کروڑ روپے کا سیٹ تیار کیاگیا ہے۔سلمان خان ان دنوں علی عباس ظفر کی ہدایت میں بننے والی فلم بھارت میں کام کررہے ہیں۔

فلم میں سلمان خان کے علاوہ قطرینہ کیف اور دشا پٹانی بھی اہم کردار میں ہیں۔ یہ فلم کورین فلم'اوڈ ٹو مائی فادر' کی



ہندی ریمیک ہے۔ اس فلم میں سلمان خان پانچ الگ الگ رول میں نظر آئیں گے۔ فلم کے آخری شیڈیول کی شوٹنگ ان دنوں فلم سٹی میں چل رہی ہے۔ بھارت کے کلائیمیکس سین کےلئے ممبئی میں واقع فلم سٹی میں 10کروڑ روپے کا سیٹ تیار کیاگیا ہے جس میں دہلی کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی کے مطابق آخر میں دہلی کو پوری طرح سے تباہ کردیا جائےگا۔ کہا جارہا ہے کہ کلائمیکس کا یہ حصہ صرف ایک ڈریم سیکونس کے طورپر دکھایا جائےگا۔ بتایا جارہا ہے کہ "بھارت"کو ہندی کے علاوہ تمل،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں بھی ریلیز کیا جائےگا۔ یہ فلم اس سال عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.