the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26اپریل(ایجنسی)مشہور اداکارہ کٹرینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اور سلمان خان کا م کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

کٹرینہ ان دنوں سلمان کے ساتھ فلم بھارت میں کام کررہی ہیں۔ فلم کا ٹریلر جاری کیا جاچکا ہے جسے لوگوں نے کافی پسند کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی سلمان اور کٹرینہ نےکئی فلمیں ساتھ کی ہیں جو باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی۔کٹرینہ نے کہا،’’ہم دونوں کام کی اہمیت سمجھتے ہیں او رکبھی بھی اسے ہلکے میں نہیں لیتے۔ ‘‘

انہوں نے کہا،’’جب میں اور سلمان ساتھ کام کرتے ہیں تو ہماری سب سے اچھی بات



یہ ہوتی ہے کہ ہم کام کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔کام کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیتے ہیں۔کام کے دوران ’دیکھتے ہیں‘والی صورت حال کبھی نہیں آتی۔ سلمان جانتے ہیں کہ میں کردار اور فلم کے سلسلے میں اپنا ایک ہزار فیصد دیتی ہوں۔ اس بات کےسلسلے میں انہیں مجھ پر پورا بھروسہ رہتا ہے۔ ہم سیٹ پر آتے ہیں پہلے رہرسل اور پھر اپنے سین کرتے ہیں۔
اس طرح ہم ساتھ میں اچھا کام کرتےہیں۔
اس دوران ہم کسی بھی کام کو کرنے میں کوئی لاپرواہی نہیں برتتے اور نہ ہی کسی کام کو آسان سمجھتے ہیں۔ جب ہم کام پر آتے ہیں تو اس دوران ہمارا ایک ہی نظریہ ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.