: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 26 جنوری (یواین آئی) کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں لیکن ان کے کارنامے رہتی دنیا تک یاد رہتے ہیں بھارت بھوشن بھی ایک ایسے ہی اداکار تھے فن کاروں‘ ادیبوں‘ موسیقاروں‘ بھکتوں اور تاریخی حیثیت رکھنے والی شخصیات کو اپنی
بہترین فطری اداکاری سے پردہ سیمیں پر زندہ کرنے والے بھارت بھوشن آج ہی 27جنوری 1992کو ہم سے جدا ہوئے تھے 143فلموں میں اداکاری کا جوہر دکھانے والے بھارت بھوشن نے مشہور زمانہ شاعرمرزاغالب پر مبنی فلم’مرزا غالب‘ میں غالب کا رول بھی بخوبی نبھایا۔