: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15جنوری(ایجنسی) ریالٹی شو بگ باس 11 کی ونر بنی شلپا شنڈے ، شلپا شنڈے اور حنا خان ٹاپ 2 میں پہنچی اور حنا خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے شلپا ونر بن گئی ہے- شلپا ٹی وی سیریل بھابی جی گھر پر ہے میں انگوری بھابی بنی نظر آئی شلپا اسی شو کی وجہ سے پیچھلے سال کافی
سرخیوں میں آئی - انگوری کے کردار میں سپر ہٹ ہوچکی شلپا نے یہ شو اچانک چھوڑ دیا اور چینل کے لیے یہ کسی شلپا نے یہ شو اچانک چھوڑ11 میں شلپا کی سادگی سے لیکر انکے انوکھے انداز کو ناظرین نے خوب پسند کیا- بتادیں کہ 7ویں سیزن میں گوہر خان کے فاتح بننے کے بعد اب شلپا اس شو کی پانچویں خاتون فاتح بنی ہیں.